ETV Bharat / state

Fire in Baramulla: جہلم مارکیٹ بارہمولہ میں آتشزدگی - ای ٹی وی بھارت اردو نیوز

شمالی کشمیر ضلع بارہمولہ کے جہلم مارکیٹ کے اندر شام دیر گئے اچانک آگ نمودار ہونے سے آٹھ دوکان راکھ کی ڈھیر میں تبدیل ہونے سے لاکھوں روپیہ کا ساز وسامان مکمل طور تباہ ہوا ہے۔

Fire in Baramulla: جہلم مارکیٹ بارہمولہ میں آتشزدگی

author img

By

Published : Nov 21, 2021, 1:54 PM IST

جہلم مارکیٹ بارہمولہ میں ہولناک آگ کی واردات میں آٹھ دوکان خاکستر سامان جل کر راکھ کی ڈھیر میں تبدیل۔

شمالی کشمیر ضلع بارہمولہ کے جہلم مارکیٹ کے اندر شام دیر گئے اچانک آگ نمودار ہونے سے آٹھ دوکان راکھ کی ڈھیر میں تبدیل ہونے سے لاکھوں روپیہ کا ساز وسامان مکمل طور تباہ ہوا ہے۔

Fire in Baramulla: جہلم مارکیٹ بارہمولہ میں آتشزدگی
اطلاعات کے مطابق جہلم مارکیٹ بارہمولہ کا ایک مشہور مارکیٹ بھی ہے جوں ہی شام دیر گئے اچانک آگ لگنے کا واقعہ ہوگیا تو آس پاس لوگوں نے آگ پر قابو پانے کے لیے فائر بریگیڈ کو اطلاع دےکر آگ پر قابو پایا لیکن آگ اس قدر شدید تھی کہ آگ نے آٹھ دوکانوں کو اپنی لپیٹ لیکر تباہ کردیا۔

یہ بھی پڑھیں:

اگرچہ اخیر میں آگ پر قابو پالیا گیا لیکن آگ کی اصل وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.