ETV Bharat / state

Farewell Ceremony in Baramulla بارہمولہ میں چیف ایجوکیشن آفیسر ریٹائرڈ، تقریب کا اہتمام - چیف ایجوکیشن آفیسر بارہمولہ غلام محمد لون

بارہمولہ میں ٹیچرس فورم نے چیف ایجوکیشن آفیسر بارہمولہ کی سبکدوشی پر شاندار تقریب کا اہتمام کیا۔ اس سلسلے میں مختلف ٹیچرس فورم، زونل فورم کے علاوہ ضلع بھر کے ٹیچرز نے چیف ایجوکیشن آفیسر بارہمولہ غلام محمد لون کو خراج تحسین پیش کیا۔ Retirement Of Zonal Education Planning Officer Tral

بارہمولہ میں چیف ایجوکیشن آفیسر کی سبکدوشی پر تقریب کا اہتمام

author img

By

Published : Nov 27, 2022, 9:28 PM IST

شمالی کشمیر ضلع بارہمولہ کے چیف ایجوکیشن آفیسر بارہمولہ غلام محمد لون سبکدوش ہورہے ہیں۔ اس سلسلے میں مختلف ٹیچرس فورم، زونل فورم کے علاوہ ضلع بھر کے ٹیچرز نے چیف ایجوکیشن آفیسر بارہمولہ غلام محمد لون کو خراج تحسین پیش کیا۔ اسی سلسلے میں ٹیچرس فورم بارہمولہ نے بھی شاندار تقریب کا اہتمام کرکے اپنی فورم کی طرف سے غلام محمد لون کو خراج تحسین پیش کیا۔ Retirement Of Zonal Education Planning Officer Tral

بارہمولہ میں چیف ایجوکیشن آفیسر کی سبکدوشی پر تقریب کا اہتمام

اس موقع پر انہوں نے کہا کہ جس طرح سے چیف ایجوکیشن آفیسر نے ضلع بارہمولہ میں گزشتہ چار سالوں میں محکمہ تعلیم میں نئی روح پھونکی۔ اس سے پورے ضلع کے ٹیچرز سمیت طلبا بھی خوش ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ اگر ہم 2019 کی بات کریں، جب پوری دنیا میں کورونا وائرس کا قہر تھا، غلام محمد لون نے بالکل یہ محسوس نہیں ہونے دیا کہ کورونا وائرس سے زیر تعلیم بچے متاثر ہوں گے۔ انہوں نے ہر ایک اسکول ہر ایک گاؤں میں جاکر زیر تعلیم بچوں کے لئے ایک ایسا نظام قائم کیا، جس سے ان کی تعلیم میں اس وبا کا کوئی اثر نہیں ہوا۔

یہ بھی پڑھیں: Farewell Ceremony on the Retirement of Zonal Education Planning Officer: زونل ایجوکیشن پلاننگ افسر کی سبکدوشی پر تقریب

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.