ETV Bharat / state

Transformer Goes up in Flames ٹرانسفارمر میں آتشزدگی کے سبب بجلی کی سپلائی متاثر - ٹرانسفارمر جلنے سے لوگوں کو پریشانیوں کا سامنا

چہلا نام کے علاقے میں ٹرانسفارمر جل کر راکھ ہو گیا۔ بتایا جا رہا ہے کہ شارٹ سرکٹ کے سبب آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔ آگ لگنے کے بعد مقامی لوگوں نے آگ کو بجھانے کی کوشش کی اور بجلی ٹرانسفارمر کو بچانے کی بھی کوشش کی، لیکن کامیابی نہیں ملی۔ اس کے بعد محکمہ فائر اینڈ ایمرجنسی کی ٹیم پہنچی اور انہوں نے آگ پر قابو پالیا۔ People face problems due to transformer burning

آتشزدگی
آتشزدگی
author img

By

Published : Nov 25, 2022, 8:04 AM IST

Updated : Nov 25, 2022, 10:13 AM IST

بارہمولہ: شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے بونيار کے چہلا نامی علاقے میں بجلی ٹرانسفارمر جل کر راکھ ہو گیا،بتایاجارہا ہے شارٹ سرکٹ کے سبب آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا، آگ لگنے کے بعد مقامی لوگوں نے آگ کو بجھانے کی کوشش کی اور بجلی ٹرانسفارمر کو بچانے کی بھی کوشش کی،لیکن کامیابی نہیں ملی، اس کے بعد محکمہ فائر اینڈ ایمرجنسی کی ٹیم پہنچی اور انہوں نے آگ پر قابو پالیا۔People face problems due to transformer burning

بجلی ٹرانسفارمر کے جلنے کے سبب علاقہ میں بجلی کی سپلائی کا نظام متاثر ہے،مذکورہ علاقہ میں اندھیرا ہے،جس کی وجہ سے لوگوں کو پریشانیوں کا سامنا کر نا پڑ رہا ہے۔ مقامی باشندوں نے محکمہ بجلی اور انتظامیہ سے گزارش کی ہے کہ مذکورہ علاقہ میں جلد از جلد ایک نیا ٹرانسفارمر بھیجا جائے تاکہ لوگوں کو پریشانیوں سے نجات مل سکے۔

مزید پڑھیں:Sopore Fire Incident شمالی قصبہ سوپور میں آتشزدگی، دو فائر فائٹرز زخمی

Last Updated : Nov 25, 2022, 10:13 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.