ETV Bharat / state

Drug Peddler Arrested: سوپور میں منشیات فروش گرفتار - Drugs recovered

پولیس ترجمان نے پیر کو بتایا کہ ایک اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے سوپور کے بجہ بل کرانسگ پر ناکہ لگایا اور اس دوران ایک مشکوک گاڑی کو رکنے کا اشارہ کیا گیا۔Drug Peddler Arrested

شمالی قصبہ سوپور میں منشیات فروش گرفتار
شمالی قصبہ سوپور میں منشیات فروش گرفتار
author img

By

Published : Mar 8, 2022, 11:44 AM IST

منشیات کی وبا کی بیخ کنی کو یقینی بنانے کے لئے جموں وکشمیر پولیس کی وادی گیر مہم بڑے پیمانے پر جاری ہے۔ Drug peddler

اس مہم کو جاری رکھتے ہوئے پولیس نے شمالی کشمیر کے قصبہ سوپور میں ایک منشیات فروش کو گرفتار کر کے اس کی تحویل سے نشہ آور ادویات ضبط کئے ہیں۔ Drugs recovered

ایک پولیس ترجمان نے پیر کو بتایا کہ ایک اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے پولیس نے سوپور کے بجہ بل کرانسگ پر ناکہ لگا یا اور اس دوران ایک مشکوک گاڑی کو رکنے کا اشارہ کیا۔

انہوں نے کہا کہ پولیس کو دیکھتے ہی ڈرائیور نے فرار ہونے کی کوشش کی لیکن وہاں تعینات اہلکاروں نے پھرتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ڈرائیور کو دھر لیا۔ موصوف ترجمان نے کہا کہ گرفتار شدہ ڈرائیور کی تحویل سے بھاری مقدار میں نشہ آور ادویات ضبط کئے۔

گرفتار شدہ کی شناخت جمشید احمد عرف بٹ بکرا ساکن اچھہ بل سوپور کے بطور ہوئی ہے۔Drug Peddler Arrested انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں ایک کیس درج کرکے مزید تحقیقت شروع کی گئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : Woman Drug Peddler Arrested in Ramban: منشیات کے الزام میں غیر مقامی خاتون گرفتار

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.