ETV Bharat / state

بارہمولا: فوج کی جانب سے مفت میڈیکل کیمپ

author img

By

Published : Apr 5, 2021, 6:08 PM IST

بارہمولہ کے چھجہامہ رفیع آباد میں منعقد ہوئے میڈیکل کیمپ میں مریضوں کی جانچ کے لیے ماہر امراض، پیڈیاٹرک اور دانتوں کے ڈاکٹر موجود تھے۔

Free Medical Camp
مفت میڈیکل کیمپ

ضلع بارہمولہ کے چھجہامہ رفیع آباد میں سنٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کے 92 بن نے آج سیوک ایکشن پروگرام کے تحت ایک مفت طبی کیمپ کا انعقاد کیا۔ اس میڈیکل کیمپ میں، چھ سی آر پی ایف اور سیول ڈاکٹروں کی ایک ٹیم نے 210 مرد اور 126 خواتین اور66 بچوں سمیت 400 مریضوں کا علاج اور مفت ادویات فراہم کی گئی۔

مفت میڈیکل کیمپ

میڈیکل کیمپ کے دوران مریضوں کے لئے ماہر امراض، پیڈیاٹرک اور دانتوں کے ڈاکٹر دستیاب تھے۔ سی آر پی ایف کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ میڈیکل کیمپ کے انعقاد کا مقصد غریب، نادار اور ضرورت مند افراد کو معیاری طبی نگہداشت اور مفت ادویات کی فراہمی کرنا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ’زیتون کی کاشت کو فروغ دینے کے لیے کسانوں کو پودے مفت دیے جاتے ہیں‘

انہوں نے کہا کہ مستقبل میں ایسے مفت طبی کیمپوں کا انعقاد کیا جائے گا تاکہ ضرورت مند لوگوں کو طبی امداد فراہم کیا جا سکے۔ دریں اثنا، میڈیکل کیمپ میں آئے لوگوں نے سی آر پی ایف کا شکریہ ادا کیا اور اس طرح کا مفت میڈیکل کیمپس کا انعقاد کرنا وقت کی اہم ضروت ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.