ETV Bharat / state

Free Medical Camp سی آر پی ایف کی جانب سوپور کے دوردراز علاقہ میں میڈیکل کیمپ کا انعقاد - سیوک ایکشن پروگرام سی آر پی ایف

سیوک ایکشن پروگرام کے تحت سی آر پی ایف نے بارہمولہ کے دور دراز علاقہ میں ایک مفت طبی کیمپ کا انعقاد کیا۔ اس طبی کیمپ میں لوگوں کی اچھی تعداد نے شرکت کی۔

Etv Bharat
سی آر پی ایف کی جانب سوپور کے دوردراز علاقہ میں میڈیکل کیمپ کا انعقاد
author img

By

Published : Mar 31, 2023, 9:12 PM IST

سوپور: شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور کے دور دراز علاقہ کھایٹنگن میں جمعہ کے روز سی آر پی ایف کی جانب سے ایک مفت طبی کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔اس میڈیکل کیمپ میں مختلف علاقہ جات سے آئے ہوئے لوگوں نے شرکت کی اور مفت طبی مشورہ حاصل کیا۔ مقامی لوگوں نے بتایا کہ سی آر پی ایف نے علاقہ میں مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں طبی مشورہ کے ساتھ ساتھ مفت ادویات دی گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ سی آر پی ایف کے ماہر ڈاکٹروں نے لوگوں کا میڈیکل چیک اپ کیا اور انہیں طبی مشورہ دیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ ہم امید کرتے ہے کہ سی آر پی ایف اس طرح کے پروگرام بھی آئندہ علاقہ میں انعقاد کرے تاکہ لوگوں کو طبی مشورہ ملے۔
اس دوران میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے سی آر پی ایف کے ایک افسر نے بتایا کہ سی آر پی ایف نے اس دوردراز علاقہ میں میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ میڈیکل کیمپ میں نوجوانوں کے ساتھ ساتھ خواتین کی اچھی تعداد نے شرکت کی۔انہوں نے بتایا کہ سی آر پی ایف کی کوشش ہے کہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس میڈیکل کیمپ سے فائدہ حاصل کرے اور مستقبل میں بھی ہم اس قسم کے پروگرام کرتے رہیں گے۔موصوف نے کہا کہ ہم نے گزشتہ سال بچوں کو بھارت درشن ٹور کے لے لیا اور اس سال بھی ہم غریب بچوں کو یہ ٹور کروا رہے ہیں تاکہ بچوں کو ملک کی دیگر ریاستوں میں جانے کا موقع ملے اور وہاں کے ماحول کا پتا چلے۰

مزید پڑھیں: Anantnag Free Medical Camp : اننت ناگ پولیس کے زیر اہتمام طبی کیمپ منعقد

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.