ETV Bharat / state

بارہمولہ: 18 سے 45 سال والوں کو کورونا کا ٹیکہ لگایا گیا - بارہمولہ میں خصوصی کووڈ ویکسینیشن ڈرائیو

جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے قصبہ اوڑی اور بونيار میں انتظامیہ کی جانب سے 18 سے 45 سال کی عمر کے افراد کو کورونا کا ٹیکہ لگایا گیا۔

بارہمولہ: 18 سے 45 سال والوں کو کورونا کا ٹیکہ لگایا گیا

author img

By

Published : May 26, 2021, 4:27 PM IST

اطلاع کے مطابق ضلع انتظامیہ بارہمولہ کے اوڑی اور بونيار میں ایک خصوصی کووڈ ویکسینیشن ڈرائیو چلایا گیا۔اس دوران سینکڑوں افراد کو ویکسین کے ڈوز دیے گئے۔ لوگوں کو ویکسین دینے کے لیے انتظامیہ نے سب ڈویژن اوڑی اور بونيار کے بلاک میں کووڈ ویکسینیشن سنٹرز بنائے ہیں۔

بارہمولہ: 18 سے 45 سال والوں کو کورونا کا ٹیکہ لگایا گیا

اس تعلق سے بات کرتے ہوئے ڈپٹی مجسٹریٹ خورشید احمد نے کہا کہ 'آج صبح سے ہی کورونا ویکسین لگانے کے لیے لوگوں کی کافی بھیڑ دیکھنے کو ملی، مزید انہوں نے لوگوں سے یہ اپیل بھی کیا کہ 'ویکسینیشن کرائیں، کیونکہ اس وبا سے بچنے کے لیے ویکسین لینا بہت ہی ضروری ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ 'جو افراد ویکسین لیتے ہیں انہیں کورونا کے کم چیلنجز ہوتے ہیں، بیمار ہونے کے باوجود بھی ان کی ریکوری ریٹ سو فیصد زیادہ ہوتی ہے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.