ETV Bharat / state

Mask and Sanitizers Distributed in Sopore: بومئی، سوپور میں ماسک اور سینیٹائزر تقسیم

شمالی کشمیر North Kashmir کے ضلع بارہمولہ کے بومئی، سوپور میں جموں و کشمیر پولیس J&K Policeاور محکمہ مال نے ایک مقامی غیر سرکاری تنظیم کے تعاون سے ماسک اور سینیٹائزرس تقسیم Mask, Sanitizers Distributed in Soporeکیے۔

author img

By

Published : Jan 22, 2022, 6:50 PM IST

Mask, Sanitizers Distributed in Sopore: بومئی، سوپور میں ماسک اور سینیٹائزر تقسیم

ضلع بارہمولہ میں سوپور پولیس، محکمہ مال اور جھرنا فاؤنڈیشن نامی ایک مقامی این جی او نے بومئی، سوپور میں عالمی وبا کورونا وائرس سے بچائو کے لیے آگاہی مہم Awareness Campaign in Soporeشروع کی۔

بومئی، سوپور میں ماسک اور سینیٹائزر تقسیم

آگاہی مہم Covid Awareness in Soporeکے دوران لوگوں کو ایس او پیز پر عمل کرنے کی تلقین کی گئی۔ عوام سے ماسک پہننے، سماجی فاصلہ برقرار رکھنے کے علاوہ ہاتھوں کو صاف رکھنے پر بھی زور دیا گیا۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تحصیلدار بومئی، محمد شفیع لون، نے کہا کہ ’’یہ ہم سب کے لیے آزمائش کا وقت ہے اور مہلک وائرس سے نہ صرف خود کو بلکہ پورے معاشرے کو بچانے کی ذمہ داری ہم سب پر عائد ہوتی ہے۔‘‘

انہوں نے کہا کہ وائرس کو مزید پھیلنے سے روکنے کے لئے وضع کیے گئے رہنما خطوط کے ساتھ ساتھ ویکسین کی خوراک لینا انتہائی ناگزیر ہے۔ وہیں این جی او سے وابستہ رضاکاروں نے کہا کہ اس طرح کے آگہی پروگرام مستقبل میں بھی جاری رکھے جائیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.