ETV Bharat / state

ڈی سی بارہمولہ کا سوپور دورہ - covid 19 situation

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور قصبہ میں آج ڈپٹی کمشنر بارہمولہ نے کووڈ 19 ہسپتال کا جائرہ لیا۔

ڈی سی بارہمولہ کا سوپور دورہ
ڈی سی بارہمولہ کا سوپور دورہ
author img

By

Published : May 7, 2020, 3:33 PM IST

ڈپٹی کمیشنر بارہمولہ ڈاکٹر جی این ایتو نے آج سوپور کا دورہ کیا اور یہاں کووڈ 19 اور مدر اینڈ چائلڈ اسپتالوں کا دورہ کیا اور وہاں کے حالات کا جائزہ لیا۔

ڈی سی بارہمولہ کا سوپور دورہ

انہوں نے لوگوں سے گزارش کی ہے کہ وہ گورنمنٹ حکمنامے کا خیال رکھیں تاکہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو کم کرنے میں پروٹوکال کا تعاون کریں اور لوگ گھروں میں ہی رہیں ۔

انہوں نے پیٹرول پمپوں کے مالکان سے بھی گزارش کی ہے کہ وہ حکومتی اجازت ناموں (پاسس) کے بغیر کسی بھی گاڑی کو تیل نہ ڈالیں۔

تاہم سوپور اور اس کے گرد نواح علاقوں میں آج ضلع انتظامیہ اور جموں و کشمیر پولیس کی جانب سے جگہ جگہ ناکے اور سخت بندشیں جاری ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.