ETV Bharat / state

Corona Cases in Uri: سرحدی قصبہ اوڑی میں 20 افراد کورونا سے متاثر - اوڑی کورونا متاثرہ

جموں و کشمیر میں عالمی وبا کورونا وائرس Corona surge in J&K کے مثبت کیسز میں اضافہ کے ساتھ ہی انتظامیہ کی جانب سے رہنما خطوط پر سختی سے عملدآمد کرنے کی تلقین کی جا رہی ہے۔

Corona Cases in URI: سرحدی قصبہ اوڑی میں بینک عملہ سمیت 20افراد کورونا متاثر

author img

By

Published : Jan 14, 2022, 12:35 PM IST

ضلع بارہمولہ کے سرحدی قصبہ اوڑی Corona Cases in URIميں ایک بینک ملازم سمیت کم از کم 20 لوگوں کی کورونا رپورٹ مثبت پائی گئی ہے۔ کورنا وائرس کے پھیلائو Corona surge in J&Kکو مد نظر رکھتے ہوئے انتظامیہ کی جانب سے ایس او پیز پر سختی سے عمل کرنے کی تلقین کی جا رہی ہے۔

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ اوڑی میں سینکڑوں نمونے آر ٹی پی سی آر ٹیسٹ کے لیے روانہ کیے گئے جن میں سے بینک عملہ سمیت 20افراد کی کورونا رپورٹ مثبت پائی گئی ہے۔

مزید پڑھیں: RAT Test Mandatory For Patients, Attendants in Kashmir: کشمیر میں مریضوں کےلیے آر اے ٹی ٹسٹ کا لزوم

انہوں نے کہا کہ متاثرہ افراد کو کووڈ پروٹوکول کے مطابق ہوم قرنطینہ کا مشورہ دیا گیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.