ETV Bharat / state

سوپور: کانگریس پارٹی کا اجلاس - سینیئر رہنما موجود تھے

کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے حاجی عبدالرشید ڈار نے کہا کہ کانگریس پارٹی سیکولر ازم پر یقین رکھتی ہے اور کسی کو بھی سیکولرازم کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دیتی ہے۔

Congress party
کانگریس پارٹی کا اجلاس
author img

By

Published : Nov 5, 2020, 10:26 PM IST

پردیش کانگریس کمیٹی نے سوپور ڈانگر پورہ میں سابقہ ایم ایل اے سوپور حاجی عبدالرشید ڈار کی صدارت میں کارکنانوں کے ساتھ ایک اجلاس کیا۔

اس موقع پر پارٹی کارکنان اور پارٹی کے سینیئر رہنما موجود تھے اور حاجی عبدالرشید ڈار نے پارٹی کارکنوں پر نچلی سطح پر پارٹی کو مضبوط بنانے پر زور دیا۔ انہوں نے لوگوں کو آنے والے ڈی ڈی سی انتخابات کے لئے تیار رہنے کی تلقین کی۔

کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے ڈار نے کہا کہ کانگریس پارٹی سیکولر ازم پر یقین رکھتی ہے اور کسی کو بھی سیکولرازم کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دیتی ہے۔

بھاگلپور: پانی کے لیے ترستے گنگا کنارے کے لوگ

انہوں نے مزید کہا کہ پارٹی ایسی طاقتوں کا مقابلہ کرے گی خو ملک کو نقصان پہنچائے گی۔ اس موقع پر فیاض احمد میر ضلع صدر بارہمولہ، نائب صدر الطاف احمد ملک، راجہ اشرف علی سینئر نائب صدر کپواڑہ، عمر ککرو، صدر یوتھ کانگریس بارہمولہ، نذیر احمد لون کپواڑہ، مرتضا وانی اور شیخ عامر اور عبدالرشید شامل تھے۔

واضع رہے کہ سوپور میں کافی دنوں کے بعد مقررین کا اجلاس منعقد ہوا اور اس میں کانگریس پارٹی کے کارکنوں نے بڑھ چڑھ کر شمولیت کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.