ETV Bharat / state

Cloudburst in Rafiabad: رفیع آباد میں بادل پھٹنے سے سیلاب جیسی صورتحال - رفیع آباد کے کنڈی علاقے میں بادل پھٹا

ضلع بارہمولہ کے رفیع آباد میں اچانک سے بادل پھٹنے سے سیلاب جیسی صورت حال ہے۔ ضلع انتظامیہ اور پولیس کی ٹیم موقع پر پہنچ کر حالات کا جائزہ لے رہی ہے Cloudburst in Rafiabad۔

Cloudburst in Rafiabad
Cloudburst in Rafiabad
author img

By

Published : Jun 16, 2022, 7:10 PM IST

بارہمولہ: شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے رفیع آباد Rafiabad Kashmir میں اچانک سے بادل پھٹنے سے سیلاب جیسی صورتحال ہے۔ ذرائع کے مطابق رفیع آباد کے کنڈی علاقے میں بادل پھٹنے سے کافی مکانات کو نقصان پہنچا ہے اور اس کی وجہ سے کئی جگہوں پر پانی کا بہاؤ بھی تیز ہے۔ اس سلسلے میں پولیس اور ضلع انتظامیہ بارہمولہ سے ایک ٹیم رفیع آباد کے بیکھی پورہ علاقے میں پہنچ چکی ہے اور حالات کا جائزہ لے رہی ہے Cloudburst in Kundi area of Rafiabad۔

ویڈیو دیکھیے۔

مزید پڑھیں:

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.