ETV Bharat / state

گلمرگ میں ڈیوٹی کے دوران ہلاک ہوئے فوجی اہلکار کو خراج پیش

Army Man Slips to Death چنار کور نے بارہمولہ سیکٹر میں فارووڈ ایریا میں فرائض کی انجام دہی کے دوران جنرل گرپریت سنگھ کے ہلاک ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ واضح رہے کی فوجی اہلکار کزشتہ روز پیر پھسلنے کی وجہ سے ہلاک ہوگئے۔

chinar-corps-paid-trubute-to-solider-killed-in-gulmarg
گلمرگ میں ڈیوٹی کے دوران ہلاک ہوئے فوجی اہلکار کو خراج پیش
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jan 12, 2024, 10:25 PM IST

سرینگر: شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے گلمرگ علاقے میں فرائض کی انجام دہی کے دوران فوجی اہلکار پیر پھسل کر گرنے سے جاں بحق ہوا ہے۔چنار کور نے فوجی اہلکار کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت ادا کیا۔
اطلاعات کے مطابق گلمرگ میں فاروڈ پوسٹ کے نزدیک 18 آر آر میں تعینات فوجی جوان گرپریت سنگھ پیر پھسل جانے کے نتیجے میں نیچے گر آیا، جس کے نتیجے میں اس کی موت واقع ہوئی ۔
چنار کور نے بارہمولہ سیکٹر میں فارووڈ ایریا میں فرائض کی انجام دہی کے دوران جنرل گرپریت سنگھ کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔دفاعی ترجمان کے مطابق جنرل گرپریت سنگھ کا تعلق گرداسپور پنجاب سے ہے اور اس نے اپنے پیچھے والدہ لکھویندر کور کو چھوڑا ہے۔

  • Chinar Corps regrets the unfortunate demise of Gnr Gurpreet Singh while performing operational task in forward area in #Baramulla Sector.

    Gnr Gurpreet Singh hails from Gurdaspur, Punjab and is survived by his mother Smt Lakhwinder Kaur.
    In this hour of grief, the #IndianArmypic.twitter.com/39KlVKXthl

    — Chinar Corps🍁 - Indian Army (@ChinarcorpsIA) January 12, 2024 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">
انہوں نے کہا کہ مصیبت کی اس گھڑی میں سوگوار خاندان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔موصوف ترجمان نے بتایا کہ جمعے کے روز جاں بحق ہوئے اہلکار کی تعزیتی گلباری تقریب منعقد ہوئی جس دوران گرپریت سنگھ کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت ادا کیا گیا۔

مزید پڑھیں:

واضح رہے کہ شمالی کشمیر کے بارہمولہ ضلع کے گلمرگ علاقے میں جمعرات کے روز فوجی جوان گرپریت سنگھ پیر پھسلنے کے دوران ہلاک ہوگیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.