ETV Bharat / state

لائن آف کنٹرول: رام پور سیکٹر میں شدید گولہ باری - سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی

شدید فائرنگ کی وجہ سے پورے علاقہ میں دہشت کا ماحول ہے اور لوگ محفوظ مقامات کا رخ کر رہے ہیں۔

CEASEFIRE VIOLATION IN RAMPUR SECTOR OF URI, BARAMULLA
رام پور سیکٹر میں پاکستان نے سیز فائر کی خلاف ورزی کی
author img

By

Published : Jun 14, 2020, 12:17 PM IST

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سرحدی علاقہ رام پور میں لائن آف کنٹرول پر پاکستان کی جانب سے مبینہ طور پر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کی گئی جس کے دوران انہوں نے چھوٹے اور درمیانہ درجہ کے ہتھیاروں کا استعمال کیا۔

ادھر سرکاری ذرائع کے مطابق بھارت فوج کی جانب سے بھی پاکستانی فائرنگ کا مناسب جواب دیا جا رہا ہے۔

شدید فائرنگ کی وجہ سے پورے علاقہ میں دہشت کا ماحول ہے اور لوگ محفوظ مقامات کا رخ کر رہے ہیں۔

ذرائع کے مطابق فائرنگ سے ابھی تک کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

آخری اطلاع ملنے تک رام پور سیکٹر میں دونوں اطراف سے گولہ باری کا سلسلہ جاری تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.