ETV Bharat / state

سوپور میں تلاشی کارروائی شروع - علاقے میں سرچ آپریشن

شمالی کشمیر کے قصبہ سوپور میں عسکریت پسندوں کے چھپے ہونے کی اطلاع کے بعد حفاظتی اہلکاروں نے سوپور کے باغ رحت علاقے کو محاصرے میں لے لیا۔

سوپور میں تلاشی کارروائی شروع
سوپور میں تلاشی کارروائی شروع
author img

By

Published : Aug 4, 2020, 3:54 PM IST

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں سوپور قصبہ کے باغِ رحمت علاقے کو محاصرے میں لے کر حفاظتی اہلکاروں نے گھر گھر تلاشی کارروائی شروع کر دی ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق سوپور کے باغِ رحمت علاقے میں حفاظتی اہلکاروں نے عسکریت پسندوں کے چھپے ہونے کی مصدقہ اطلاع ملنے پر علاقے کو محاصرے میں لیکر گھر گھر تلاشی شروع کر دی ہے۔

سوپور پولیس، ایس او جی، اور نیم فوجی دستوں کی مشترکہ پارٹی کی جانب سے سوپور کے باغِ رحمت علاقے میں سرچ آپریشن شروع کیا گیا ہے اور خبر لکھے جانے تک گھر گھر تلاشی جاری تھی۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.