بارہمولہ: عہدیداروں نے بتایا کہ بدھ کی شام انہیں سلام آباد ڈیم، اوڑی میں ایک لاش کی اطلاع موصول ہوئی جس کے بعد پولیس کی ایک ٹیم فوری طور پر این ایچ پی سی ڈی ڈیم، سلام آباد پہنچی جنہوں نے لاش کو اپنی تحویل میں لے لیا۔ Dead Body found Uri Baramulla ای ٹی وی بھارت کو ملی اطلاعات کے مطابق لاش کی شناخت فوری طور پر نہیں ہو سکی تاہم پولیس نے لاش کی شناخت کے لیے کوششیں تیز کر دی ہیں۔ بارہمولہ پولیس نے معاملہ درج کرکے مزید کارروائی شروع کر دی ہے۔
- مزید پڑھیں: بارہمولہ: پٹن ریلوے اسٹیشن کے نزدیک لاش بر آمد