ETV Bharat / state

بونیار: لوگوں سے کورونا ویکسین لگانے کی اپیل - BMO Boniyar

تحصیل بونيار میں کم وقت کے اندر زیادہ سے زیادہ لوگوں کو ویکسین دینے کے حوالے سے اب عوامی نمائندوں کو بھی اس کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔

بونیار میں ویکسین سے متعلق معلومات فراہم مہم

author img

By

Published : May 8, 2021, 4:20 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے پہاڑی قصبے بونيار میں کورونا کی ٹیکہ کاری مہم تیزی سے جاری ہے اور بلاک میڈیکل افسر بونيار ڈاکٹر پرویز مسعودی نے آج قصبہ بونيار میں جگہ جگہ جا کر ایمبولینس پر لاؤڈ سپیکر کے ذریعے لوگوں سے یہ گزارش کی کہ جنہوں نے کورونا ویکسین نہیں لگائی وہ ویکسین لگائیں اور 18 سال کی عمر کے اوپر جو ہیں ان کو بھی ویکسین لگانے کے لیے کہا۔

بونیار میں ویکسین سے متعلق معلومات فراہم مہم

تحصیل بونيار میں پہلی کھیپ سے 45 سال کی عمر سے زیادہ کو ٹیکے لگائے گئے تھے۔

اُس کے بعد اب یہ سلسلہ شہریوں کے لئے بھی شروع کیا گیا جس میں نوجوانوں کو جن کی عمر 18 سال سے زیادہ ہے ان کو کورونا کی ویکسین کے ٹیکے لگائے جائیں گے۔

تحصیل بونيار میں کم وقت کے اندر زیادہ سے زیادہ لوگوں کو ویکسین دینے کے حوالے سے اب عوامی نمائندوں کو بھی اس کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔

تحصیل بونيار میں بلاک میڈیکل افسر بونيار ڈاکٹر پرویز مسعودی نے عوام سے کورونا ویکسین لگانے کی اپیل کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.