ETV Bharat / state

Biker Dies in Road Accident: سڑک حادثے میں نوجوان کی موت - سوپور میں نوجوان کی موت

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور میں پیش آئے سڑک حادثے Road Accident in Sopore میں ایک نوجوان کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔ بیس سالہ نوجوان کی شناخت شعیب شبیر ڈار ولد شبیر احمد ڈار ساکنہ امرگڑھ سوپور کے طور ہوئی ہے۔ Youth Killed in Road Accident

سڑک حادثے میں نوجوان کی موت
سڑک حادثے میں نوجوان کی موت
author img

By

Published : Jul 17, 2022, 8:43 PM IST

بارہمولہ: شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں ایک درد ناک سڑک حادثہ Road Accident in Sopore پیش آیا۔ اس حادثہ میں ایک نوجوان کے ہلاک Youth Killed in Road Accident ہونے کی خبر ہے۔ یہ سڑک حادثہ سوپور کے امر گڈھ علاقہ میں پیش آیا۔ دراصل سڑک حادثہ میں ایک 20 سالہ نوجوان شدید طور پر زخمی ہو گیا تھا، جسے مقامی لوگوں کی مدد سے سوپور کے نزدیکی ہسپتال پہنچایا گیا، جہاں پر ڈاکٹروں نے نوجوان کو مردہ قرار دے دیا۔

یہ بھی پڑھیں: سڑک حادثے میں نوجوان کی موت، ایک زخمی

اطلاعات کے مطابق 20 سالہ نوجوان کی شناخت شعیب شبیر ڈار ولد شبیر احمد ڈار ساکنہ امرگڑھ سوپور کے طور ہوئی Biker Dies in Road Accident ہے۔ وہیں سڑک حادثہ میں نوجوان کے موت کی اطلاع ملتے ہی امرگڈھ علاقہ میں غم کی لہر دوڑ گئی۔ Road Accident in Sopore

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.