ETV Bharat / state

Biker arrested in Baramulla بارہمولہ میں بائیکر گرفتار - Biker Arrested Over Scary Silencer

بارہمولہ پولیس نے جمعہ کے روز ایک نوجوان کو گرفتار کیا ہے ۔ پولیس کے مطابق نوجوان نے اپنی بائیک میں سائلینسر کو تبدیل کر کے نیا سائلینسر لگایا ہے جس کی آواز سے قصبے کے لوگ خصوصاً لڑکیاں خوفزدہ ہوتی ہے۔Biker arrested in Baramulla

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Nov 7, 2022, 6:03 PM IST

بارہمولہ:ضلع بارہمولہ میں کچھ روز قبل ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوئی. ویڈیو میں نوجوان نے اپنی بائیک میں ایک ماڈیفائڈ سائلنسر نصب کیا ہے جس سے علاقہ کے لوگ خصوصاً لڑکیاں خوف زدہ ہوئی ہے۔ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پولیس حرکت میں آگئی اور بائیک رائڈر کی تلاش شروع کی ہے۔Biker Arrested Over Scary Silencer

پولیس نے جمعہ کے روز مذکورہ نوجوان کو گرفتار کیا ہے۔ گرفتار نوجوان کی شناخت عامر بشیر گوجری ولد بشیر احمد ساکن خواجہ باغ بارہمولہ کے طور پر ہوئی ہے۔Biker arrested in Baramulla

پولیس نے بتایا کہ وائرل ویڈیو جس میں ملزم سڑک کے کنارے لوگوں خصوصاً لڑکیوں کو ڈرانے کے لیے تبدیل شدہ سائلنسر کا استعمال کر رہا تھا کو گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس نے ملزم کے خلاف قانون کے تحت کارروائی شروع کر دی گئی ہے اور موٹر سائیکل بھی ضبط کر لی ہے۔

مزید پڑھیں: Self Proclaimed Leader Arrested اننت میں بی جے پی کا خود ساختہ لیڈر گرفتار

پولیس نے لوگوں سے اپیل کی کہ اگر اس طرح کا واقعہ کئی پر دیکھا گیا ہے تو فوراً نزدیکی پولیس اسٹیشن میں اس کے خلاف شکایت درج کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.