ETV Bharat / state

یومیہ مزدوروں کا تنخواہ جاری کرنے کا مطالبہ - ڈپارٹمنٹ

بارہمولہ میں سوشل ویلفیئر ڈپارٹمنٹ میں کام کرنے والے ورکرز اور سوپر وائزر نے انتظامیہ کے خلاف سخت ناراضگی کا اظہار کیا۔

یومیہ مزدوروں کا تنخواہ جاری کرنے کا مطالبہ

author img

By

Published : Feb 14, 2020, 10:14 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 9:10 AM IST

ان کا کہنا تھا کہ کافی وقت سے ڈپارٹمنٹ ان کی تنخواہ واگزار نہیں کر رہا ہے جس کی وجہ سے انہیں سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

انہوں نے کہا کئی بار ہم نے متعلقہ محکمہ سے درخواست کی کہ ہمیں ہماری تنخواہ واگزار کرائی جائیں لیکن اب تک ہماری کسی نے نہیں سنی'۔

یومیہ مزدوروں کا تنخواہ جاری کرنے کا مطالبہ

شگفتہ نامی ایک خاتون کا کہنا تھا کہ ہمیں گھروں میں بھی کافی مشکلات درپیش آرہی ہے، ہمارے گھر کا گزارا ہماری تنخواہ سے ہوتا تھا لیکن 6 مہینے سے ہمیں تنخواہ نہیں مل رہی ہے ایسے میں گھر چلانا مشکل ہوگیا ہے'۔

ایک اور خاتون کا کہنا تھا کہ ہم سے محکمہ ہر کام برابر لیتا ہے جب بات تنخواہ کی آتی ہے تب ہماری کوئی نہیں سنتا'۔

انہوں نے انتظامیہ سے گزارش کی ہے کہ وہ جلد از جلد ان کی تنخواہ واگزار کرا ئیں جس سے ان کی پریشانیوں کا ازالہ ہو۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 9:10 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.