ETV Bharat / state

اوڑی میں سڑک حادثہ، دو افراد زخمی - موٹر سائیکل اور کار سے مابین ٹکر

شمالی کشمیر کے سرحدی علاقہ اوڑی میں سڑک حادثے کے دوران دو افراد زخمی ہو گئے۔

اوڑی روڈ حادثے میں دو افراد زخمی
اوڑی روڈ حادثے میں دو افراد زخمی
author img

By

Published : Sep 24, 2020, 5:13 PM IST

شمالی کشمیر میں جمعرات کو ضلع بارہمولہ کے سلام آباد، اوڑی میں موٹر سائیکل اور کار سے مابین ٹکر کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہو گئے۔

زخمی افراد کو فوری طور علاج و معالجے کے لیے ایس ڈی ایچ اوڑی منتقل کیا گیا۔

زخمیوں کی شناخت سلام آباد، اوڑی کے رہائشی عدنان افضل اور ذاکر نذیر کے طور پر کی گئی ہے۔ جو اس وقت ایس ڈی ایچ اوڑی میں زیر علاج ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.