ETV Bharat / state

سوپور: احتجاجی طلباء نے نصاب میں رعایت کی مانگ کی

سوپور میں یو جی کے پانچویں سمسٹر کے طلبہ نے احتجاج کرتے ہوئے ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ سے آن لائن امتحان منعقد کرانے یا نصاب میں پچاس فیصد رعایت دئے جانے کی مانگ کی۔

سوپور: احتجاجی طلباء نے نصاب میں رعایت کی مانگ کی
سوپور: احتجاجی طلباء نے نصاب میں رعایت کی مانگ کی
author img

By

Published : Jan 25, 2021, 8:04 PM IST

پیر کو سوپور کے ڈگری کالج میں زیر تعلیم 5th سمسٹر کے طلباء نے احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے فروری کے دوسرے ہفتے میں امتحان کی تاریخ طے کی ہے جبکہ طلباء امتحان کے لیے پوری طرح سے تیار نہیں ہیں۔

سوپور: احتجاجی طلباء نے نصاب میں رعایت کی مانگ کی

احتجاج کر رہے طلباء کا کہنا تھا کہ دفعہ 370کی منسوخی اور بعد ازاں کورونا وائرس کے سبب عائد لاک ڈاؤن کی وجہ سے وہ کئی مہینوں سے اسکولوں اور کالجوں میں تعلیم حاصل نہ کر سکے۔ وہیں انٹرنیٹ کی معطلی اور سست رفتار انٹرنیٹ کے سبب طلباء آن لائن درس و تدریس سے استفادہ حاصل نہ کر کے۔

انہوں نے کہا کہ طلباء از خود پڑھائی کرکے نصاب کو مکمل نہیں کر پائے ہیں، انہوں نے مطالبہ کیا کہ انکے امتحانات آن لائن طرز سے ہی منعقد کیے جائیں یا پھر نصاب میں 50فیصد رعایت دی جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.