ETV Bharat / state

بارہمولہ: معروف ادیب شاد رمضان کی شعراء، قلمکاروں کے ساتھ گفتگو - ادبی مرکز کمراز

پروفیسر شاد رمضان نے ضلع بارہمولہ میں منعقد کیے گئے ایک پروگرام کے دوران موجودہ دور میں شعراء، ادیبوں اور قلمکاروں پر کشمیری زبان و ادب کے حوالے سے معاشرتی حقوق پر تفصیلی گفتگو کی۔

بارہمولہ: معروف ادیب شاد رمضان کی شعراء، قلمکاروں کے ساتھ گفتگو

author img

By

Published : Sep 29, 2021, 3:31 PM IST

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں ’’محبوب کلچرل سوسائٹی‘‘ کی جانب سے ادبی مرکز کمراز کی زیر سرپرستی معروف ادیب، شاعر اور ماہر تعلیم پروفیسر شاد رمضان کے ساتھ ایک غیر رسمی گفتگو کا انعقاد کیا گیا جس میں شاد رمضان نے کشمیری زبان و ادب کی تاریخ اور موجودہ دور میں شعراء، ادیبوں اور قلمکاروں پر عائد ذمہ داریوں پر تفصیلی گفتگو کی۔

بارہمولہ: معروف ادیب شاد رمضان کی شعراء، قلمکاروں کے ساتھ گفتگو

پروگرام ڈسٹرکٹ لائبریری، بارہمولہ کے احاطے میں منعقد ہوا جس میں شمالی کشمیر کے مشہور شعراء کرام، ادیبوں اور محبان ادب سمیت سول سوسائٹی بارہمولہ کے ممبران کی ایک قابل ذکر تعداد نے حصہ لیا۔

مزید پڑھیں؛ ترال: فوج کی جانب سے زد و کوب کرنے کا مبینہ الزام

پروفیسر شاد رمضان نے موجودہ دور میں شعراء، ادیبوں اور قلمکاروں پر زبان و ادب کے حوالے سے معاشرتی حقوق پر تفصیلی گفتگو کی۔

پروگرام میں آئے شعراء اور ادیبوں سمیت منتظمین نے پرفیسر شاد رمضان کی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے مستقبل میں بھی اس طرح کے پروگرامز کے انعقاد کی سفارش کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.