ETV Bharat / state

Drug Peddler Arrested in North Kashmir: ٹنگمرگ میں منشیات فروش گرفتار، پانچ سو گرام براؤن شوگر ضبط - ٹنگمرگ علاقے میں ایک منشیات فروش

سماج سے منشیات کو ختم کرنے کی اپنی کوششوں کو جاری رکھتے ہوئے بارہمولہ پولیس نے کنزر، ٹنگمرگ علاقے میں ایک منشیات فروش کو گرفتارکرکے اس کے قبضہ سے ممنوعہ مادہ اور نقدی برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ Heroine Recovered in North Kashmir

ٹنگمرگ میں منشیات فروش گرفتار، 500گرام براؤن شوگر ضبط

author img

By

Published : Nov 30, 2022, 1:57 PM IST

بارہمولہ: ضلع بارہمولہ کے کنزر، تنگمرگ میں معمول کی چیکنگ کے دوران پولیس اسٹیشن کنزر کی ناکہ پارٹی نے ایک شخص کو مشتبہ حالت میں دیکھا جس نے پولیس پارٹی کو دیکھ کر بھاگنے کی کوشش کی، تاہم پولیس پارٹی نے اسے روک کر اس کی تلاشی لی۔ بارہمولہ پولیس کا کہنا ہے کہ دوران تلاشی اس کے قبضے سے تقریباً 500گرام براؤن شوگر اور نقدی6000 ہزار روپئے بر آمد ہوئے۔ Baramulla Police Arrested Drug Peddler Recovered 500 Grams of Heroine

پولیس نے اس کی شناخت فاروق احمد میر ولد غلام محی الدین میر ساکنہ زسپورہ، ٹنگمرگ کے طو ر پر کی ہے۔ تھانہ پولیس کنزر، بارمولہ نے اس سلسلے میں کیس متعلقہ دفعات کے تحت درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی ہے۔Drug Peddler Arrested in Tangmarg

پولیس نے عوام الناس سے درخواست کی ہے کہ وہ اپنے پڑوس میں منشیات فروشوں کے بارے میں کسی بھی معلومات کے ساتھ آگے آکر اسے پولیس تک پہنچائیں تاکہ منشیات فروشی میں ملوث پائے جانے والے افراد کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جا سکے اور سماج کو منشیات سے پاک و صاف بنایا جا سکے۔

مزید پڑھیں: Drug Peddler Arrested in Budgam بڈگام میں منشیات فروش گرفتار

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.