ETV Bharat / state

سوپور: مقامی شعراء کے یوم وصال پر ایک تقریب منعقد

ضلع بارہمولہ کے سوپور علاقے میں دو مقامی شعراء - مرحوم بیتابؔ اور طالبؔ - کے یوم وصال پر ایک پروگرام منعقد ہوئی جس میں آنجہانی شعراء کرام کی ادبی خدمات کو یاد کیا گیا۔

سوپور: مقامی شعراء کے یوم وصال پر ایک تقریب منعقد
سوپور: مقامی شعراء کے یوم وصال پر ایک تقریب منعقد
author img

By

Published : Mar 22, 2021, 11:36 AM IST

ضلع بارہمولہ کے قصبہ سوپور کے بومئی، زینہ گیر علاقے میں ایک ادبی تقریب کے دوران دو مقامی ادیبوں اور شعراء - بیتابؔ اور طالب - کے یوم وصال پر وادی کے مختلف علاقوں سے آئے ہوئے شعراء کرام اور ادیبوں نے انکی ادبی خدمات کو یاد کرکے انہیں خراج تحسین پیش کیا۔

سوپور: مقامی شعراء کے یوم وصال پر ایک تقریب منعقد

پروگرام کی پہلی نشست کے دوران طارق احمد طارق، اطہر فاروق اور غلام محمد نے مقالات پڑھے جن میں مرحوم بیتابؔ اور طالبؔ کی ادبی خدمات پر روشنی ڈالی گئی۔

پروگرام کی دوسری نشست میں مشاعرہ کا اہمتام کیا گیا جس میں شمالی کشمیر کے تقریبا 50شعراء اور سخن محبین نے شرکت کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.