ETV Bharat / state

بارہمولہ: سنگرامہ سوپور کے جمکش نامی کار شوروم میں آتشزدگی

author img

By

Published : Nov 13, 2021, 11:33 AM IST

جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سنگرامہ سوپور میں ایک مشہور کار شوروم میں آگ لگنے کا واقعہ اچانک پیش آیا۔

سوپور : جمکش نامی کار شوروم میں آتشزدگی
سوپور : جمکش نامی کار شوروم میں آتشزدگی

شمالی کشمیر ضلع بارہمولہ کے سنگرامہ سوپور کے ایک مشہور و معروف جمکش نامی کار شوروم میں آگ نمودار ہونے سے شوروم کے اندر کھلبلی اور تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔

سوپور : جمکش نامی کار شوروم میں آتشزدگی
مقامی لوگوں کے مطابق شام دیر گئے اس شوروم کے اندر اچانک آگ نمودار ہوئی ہے جس کے فوراً بعد مقامی لوگوں کے ساتھ ساتھ پولیس، فوج اور فائر اینڈ ایمرجنسی عملے جائے مقام پر پہنچ گئے اور آگ پر قابو پالیا۔

یہ بھی پڑھیں :

آتشزدگی کے اس واقعے میں مذکورہ شوروم کی عمارت مکمل طور سے آگ کی نذر ہوگئی, اس واقعے میں کسی بھی جانی اور مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.