ETV Bharat / state

Sopore Encounter: دوعسکریت پسند ہلاک - jammu and kashmir news

ضلع بارہمولہ کے سوپور کے وار پورہ علاقے میں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین انکاؤنٹر میں دوعسکریت پسند ہلاک ہوئے ہیں ۔

encounter
encounter
author img

By

Published : Jul 22, 2021, 9:06 PM IST

Updated : Jul 23, 2021, 7:18 AM IST

عسکریت پسندوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاعات کے بعد ایس او جی سوپور سی آر پی ایف اور فوج کی 22 آر آر نے مشترکہ طور پر علاقے کا محاصرہ کیا۔ سیکورٹی فورسز کی تلاشی کارروائی کے دوران انکاؤنٹر شروع ہوا۔

تازہ اطلاع کے مطابق انکاؤنٹر جاری ہے۔ کشمیر زون پولیس کے مطابق سوپور انکاؤنٹر میں دو عسکریت پسند ہلاک ہوئے ہیں۔

پولیس کے مطابق تصادم جگہ سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا ۔

انکاؤنٹر کے شروع ہوتے ہی علاقے میں موبائل انٹرنیٹ بند کر دیا گیا ہے۔

وہیں، جموں وکشمیر پولیس کے سرابراہ دلباغ سنگھ کے مطابق سوپور میں جاری انکاؤنٹر میں ٹاپ کمانڈر سمیت ایک عسکریت پسند پھنسے ہونے کی خبر ہے۔

سوپور انکاؤنٹر

ہم آپ کو بتادیں سوپور کے وارپورہ علاقے میں جمعہ کے شام عسکریت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع کے بعد سکیورٹی فورسز نے علاقے کو محاصرے میں لیا تھا، جس کے بعد انکاؤنٹر شروع ہوا تھا۔

Last Updated : Jul 23, 2021, 7:18 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.