ETV Bharat / state

سوپور: دل کا دورہ پڑنے سے سی آر پی ایف اہلکار کی موت

شمالی کشمیر کے سوپور علاقے میں تعینات ایک سی آر پی ایف اہلکار کی دل کا دورہ پڑنے سے موت واقع ہوگئی۔

دل کا دورہ پڑنے سے سی آر پی ایف اہلکار کی موت

author img

By

Published : Jun 17, 2021, 11:23 AM IST

ضلع بارہمولہ کے پانزلہ، سوپور علاقے میں تعینات سنٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کا اے ایس آئی دل کا دورہ پڑنے سے فوت ہوگیا۔

ذرائع کے مطابق 92 بٹالین سے وابستہ سی آر پی ایف کے ASI (اے ایس آئی) کو سینے میں شدید درد کی شکایت کے بعد اس کے ساتھیوں نے اسے نزدیکی اسپتال پہنچایا تاہم وہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔

فوت ہونے والے سی آر پی ایف اہلکار کی شناخت شیر سنگھ کے طور پر ہوئی ہے جو اس وقت سوپور کے پانزلہ پورہ میں تعینات تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.