ETV Bharat / state

سوپور میں نوجوان کی لاش برآمد - آخری رسومات

شمالی کشمیر کے سوپور قصبہ میں 28 سالہ نوجوان کی لاش برآمد کی گئی۔

سوپور میں پر اسرار طور نوجوان کی لاش بر آمد

author img

By

Published : Jul 30, 2021, 6:19 PM IST

Updated : Jul 30, 2021, 7:29 PM IST

شمالی کشمیر میں ضلع بارہمولہ کے نسیم باغ، سوپور میں جمعہ کو 28 سالہ نوجوان کی لاش برآمد کی گئی۔ اطلاعات کے مطابق مقامی افراد نے پیر زادہ عمر نامی ایک نوجوان کو بے ہوشی کی حالت میں پاکر اسے فوری طور پر سب ضلع اسپتال پہنچایا۔ اسپتال پہنچاتے ہی ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔

اس ضمن میں سوپور پولیس کی ایک ٹیم موقع پر پہنچی اور لاش کو اپنی تحویل میں لیکر قانونی و طبی لوازمات کے بعد آخری رسومات کے لیے لواحقین کے سپرد کردیا۔

مزید پڑھیں: بارہمولہ: پیر زادہ داور نے حاصل کیا دو گولڈ میڈل

پولیس نے معاملہ درج کرکے مزید کارروائی شروع کردی ہے۔

Last Updated : Jul 30, 2021, 7:29 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.