کانسپورہ کے چائلڈ پروٹیکشن سروس بارہمولہ Child Protection Service کے کمنٹی حال میں سول ڈیفنس بارہمولہ Civil Defense Baramulla کے استراک سے اس بیداری و تربیتی پروگرام کا انعقاد کرکے فسٹ ایڈ پر پوری جانکاری Full Information On First Aid فراہم کی گئی۔
اس دوران سول ڈیفنس کے مشہور و معروف ڈاکٹر میر عنایت نے سامعین کو اچھی طرح سے سمجھایا کہ ایک زخمی انسان کی جان ہمیں کیسے بھی ابتدائی مرحلے میں ہی بچانا چاہئے۔ ہمیں چاہئے کہ ہم زخمی شخص کو فسٹ اینڈ فراہم کریں۔ Awareness Programme By SDRF
یہ بھی پڑھیں: Training Programme on Food Safety at Ganderbal: گاندربل میں دو روزہ فوڈ سیفٹی ٹریننگ کا انعقاد
اس کے ساتھ ساتھ ایس ڈی آر ایف کے ایک سینیئر اہلکار جاوید احمد نے بھی ایس ڈی آر ایف اور ریسکو ڈیمانسٹریشن کے حوالے سے پوری جانکاری دی، جس پر سامعین نے اس پروگرام کی سراہنا کی اور کہا کہ اس طرح کے پروگرام ہر سطح پر ہونے چاہئے تاکہ ایمرجنسی کے وقت پر ہم ایک انسان کی زندگی بچا سکیں۔ Awareness Programme By SDRF