ETV Bharat / state

بارہمولہ: توحید گنج میں بھاری اسلحہ بارود برآمد - kashmir news latest

بارہمولہ پولیس نے سی آر پی ایف 53 ، 46 آر آر کے ساتھ سرچ آپریشن کے دوران 9 لائیو راؤنڈز اور 7.62 ملی میٹر اے کے 47 رائفل برآمد کیے۔

بارہمولہ: توحید گنج بارہمولہ میں سکیورٹی فورسز نے بھاری اسلحہ بارود  برآمد کیا

author img

By

Published : Aug 28, 2021, 12:37 PM IST

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے توحید گنج میں سیکورٹی فورسز نے توحید گنج علاقے میں سرچ آپریشن کے دوران بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کیا۔

ذرائع کے مطابق کے ایک آئی ای ڈی کے بارے میں مخصوص معلومات کی بنیاد پر، بارہمولہ پولیس نے سی آر پی ایف 53 ، 46 آر آر کے ساتھ سرچ آپریشن کے دوران 9 لائیو راؤنڈز اور 7.62 ملی میٹر اے کے 47 رائفل برآمد کیے۔

یہ بھی پڑھیں : کشمیر کراؤن دھوکہ دہی معاملہ: چیف ایڈیٹر بھی گرفتار

اس سلسلے میں کیس درج کر کے تحقیقات شروع کر دی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.