ETV Bharat / state

انٹرنیٹ پر عائد پابندی، 'لیٹس ٹاک کشمیر' کے نام سے پروگرام - انٹرنیٹ پابندی

جموں وکشمیر کے ضلع بارہمولہ کے تحصیل سوپور میں انٹرنیٹ پر عائد پابندیوں کے حوالے سے 'لیٹس ٹاک کشمیر' کے عنوان سے ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔

انٹرنیٹ پر عائد پابندی، 'لیٹس ٹاک کشمیر' کے نام سے پروگرام

author img

By

Published : Jan 20, 2020, 4:58 PM IST

Updated : Feb 17, 2020, 5:56 PM IST

مذکورہ پروگرام یونائیٹڈ کشمیر نامی ایک تنظیم نے منعقد کی جس میں سیکڑوں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔

انٹرنیٹ پر عائد پابندی، 'لیٹس ٹاک کشمیر' کے نام سے پروگرام

اس موقعے پر ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے فرقان نامی ایک نوجوان نے کہا کہ' یہ پروگرام وادی میں انٹر نیٹ خدمات پر پابندی اور ان کے منفی اثرات کے تعلق پر منعقد کی گئی تھی'۔

خیال رہے کہ گذشتہ برس 5 اگست کے بعد سے وادی میں لگاتار موبائل خدمات پر پابندی جاری ہے جس کی وجہ سے عام لوگوں کے علاوہ طلبہ و طالبات کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑھ رہا ہے۔ معمولی سا فارم بھرنے کے لیے یا تو ڈی سی آفیسوں یا تو وادی سے باہر کا رخ کرنا پڑھ رہا ہے۔ اسی حوالے سے آج سوپور میں یونایڑئڈ کشمیر ایک کی ایک مشہور تنظیم نے انٹرنیٹ کا پروگرام منقد کرکی۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 17, 2020, 5:56 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.