شمالی کشمیر North Kashmirکے ضلع بارہمولہ کے گنڈ ابراہیم، پٹن علاقے میں بدھ کے روز اُس وقت خوف و ہراس اور اور سنسنی کا ماحول پھیل گیا جب زمین تنازع پر شروع ہوئی جھڑپ میں 56سالہ شخص ہلاک 56 year old man Killed During Land Disputed اور ایک خاتون شدید زخمی ہو گئی۔ واقعے کے بعد علاقے میں حالات کشیدہ بنے ہوئے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق گنڈ ابراہیم، پٹن علاقے میں دو کنبوں کے مابین اراضی پر تنازعہ نے تشدد اختیار کر لیا اور فریقین نے مبینہ طور ایک دوسرے پر کہاڑیوں سے حملہ کیا۔ man Killed During Land Disputed عینی شاہدین کے مطابق حملے میں 56سالہ ثناء اللہ ڈار سمیت ایک خاتون شدید زخمی ہو گئے۔man Killed During Land Disputed in Pattan ثناء اللہ ڈار کو فوری طور نزدیکی اسپتال پہنچایا گیا جہاں ڈاکٹروں کے مطابق اسپتال پہنچانے سے قبل ہی ان کی موت واقع ہو چکی تھی۔
پولیس نے اس واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے ایک کیس درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔ Land Disputed in North Kashmir’s Pattanعلاقے میں حالات کشیدہ بنے ہوئے ہیں۔
مزید پڑھیں: زمین تنازع میں پجاری کو زندہ جلایا، ملزم گرفتار