ETV Bharat / state

Train Crashes Man To Death بارہمولہ میں مقامی شہری ٹرین کی زد میں آکر ہلاک - ٹرین ٹکر بارہمولہ

بارہمولہ کے ہامرے علاقہ میں 48 سالہ شخص ٹرین کی زد میں آکر ہلاک ہوا ہے۔ متوفی کی شناخت غلام نبی پرے ولد غلام محمد ساکن اندرگام پٹن کے بطور ہوئی ہے۔Train Crashes Man To Death in Baramulla

train in kashmir
train in kashmir
author img

By

Published : Oct 27, 2022, 10:03 PM IST

بارہمولہ: شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے ہامرے علاقے میں جمعرات کے روز ایک 48 سالہ مقامی شہری ٹرین کی زد میں آکر لقمہ اجل بن گیا۔Train Crashes Man To Death

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ہامرے پٹن کے مقام پر ایک مقامی شہری کو ٹرین نے زور دار ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں اُس کی برسر موقع ہی موت واقع ہو گئی۔متوفی کی شناخت 48سالہ غلام نبی پرے ولد غلام محمد ساکن اندرگام پٹن کے بطور ہوئی ہے۔Train Crashes Man To Death in Baramulla

پولیس نے قانونی اور طبی لوازمات پورے کرنے کے بعد لاش کو وارثین کے حوالے کر دیا۔پولیس نے معاملے کی نسبت کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی۔

مزید پڑھیں: Namaz Inside Train Incident ٹرین میں نماز ادا کرنے کا ویڈیو وائرل، تفتیش جاری

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.