ETV Bharat / state

Road Accident In Shadipora سڑک حادثہ میں بیوی کی موت، شوہر زخمی - women killed in accident in bandipora

بانڈی پورہ کے سمبل سوناواری میں ہوئے سڑک حادثہ میں ایک خاتون کی موت ہوگئی۔ دراصل تیز رفتار تیل ٹینکر نے سرینگر بانڈی پورہ پر ہائر سیکنڈری کے مقام پر اسکوٹی پر سوار میاں۔بیوی کو ٹکر مار دی۔ Road Accident In Shadipora

Road Accident In Shadipora
سڑک حادثہ میں بیوی کی موت، شوہر زخمی
author img

By

Published : Aug 28, 2022, 3:57 PM IST

بانڈی پورہ: جموں و کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں سڑک حادثہ پیش آیا۔ شادی پورہ سوناواری علاقہ میں اسکوٹی پر سوار شوہر اور بیوی سڑک حادثے کا شکار ہو گئے۔ اس حادثہ میں بیوی کی موقع پر ہی موت ہو گئی جبکہ اس کے شوہر زخمی ہوئے ہیں جنہیں ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ خاتون کی عمر 40 برس تھی۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کی صبح ایک تیز رفتار تیل ٹینکر نے سرینگر بانڈی پورہ پر ہائر سیکنڈری کے مقام پر اسکوٹی پر سوار میاں بیوی کو ٹکر مار دی۔ اس حادثہ میں خاتون موقع پر ہی ہلاک ہو گئی۔ Road Accident In Shadipora

سڑک حادثہ میں بیوی کی موت، شوہر زخمی

خاتون کا نام گوہر بیگم بتایا جا رہا ہے۔ میاں بیوی ضلع گاندربل کے ڈب علاقے کے رہنے والے بتائے جا رہے ہیں۔ سمبل پولیس نے بعد میں لاش کو پوسٹ مارٹم و دیگر قانونی کارروائی کے لئے سمبل ہسپتال پہنچایا اور اس کے بعد لاش کو اہل خانہ کے سُپرد کر دیا۔ فی الحال پولیس معاملے کی جانچ کر رہی ہے۔Road Accident In Shadipora

یہ بھی پڑھیں: Ramban Incident رامبن میں تیز رفتار ٹرک نے نابالغ کو کچل کر ہلاک کر دیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.