ETV Bharat / state

نامعلوم افراد نے گاڑی کو کیا نذر آتش - گاڑی کو آگ کے حوالے کر دیا

جموں وکشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں دوران شب ایک نجی گاڑی کو نامعلوم افراد نے ٹاٹا موبائل کو نذر آتش کر دیا۔ اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ اجر علاقے میں پیش آیا۔

نامعلوم افراد نے  گاڑی کو کیا نذر آتش
نامعلوم افراد نے گاڑی کو کیا نذر آتش
author img

By

Published : Mar 5, 2020, 3:09 PM IST

جموں وکشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے اجر علاقے میں مشتاق حسن وانی ولد غلام حسن وانی کی گاڑی ٹا ٹا موبایل j&k 15.074 نمبر گاڑی کو نامعلوم افراد نے آگ کے حوالے کر دیا۔

نامعلوم افراد نے  گاڑی کو کیا نذر آتش
نامعلوم افراد نے گاڑی کو کیا نذر آتش

اگر چہ فوری طور فائر بریگیڈ عملے کو مطلع کیا گیا جس کے بعد آگ کو قابو میں کیا گیا حالانکہ گاڑی پوری طرح تباہ ہو گئی ہے۔

بانڈی پورہ پولیس نے معاملے تصدیق کرتے ہوے بتایا کہ اس نسبت سے معاملہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.