ETV Bharat / state

ڈی ڈی سی انتخابات: انتخابی نشان 'ٹریکٹر' متعارف کرانے کے لیے ٹریکٹر ریلی - بانڈی پورہ میں ڈی ڈی سی انتخابات

ضلع بانڈی پورہ میں ڈی ڈی سی انتخابات کے پیش نظر نائیدکھے سوناواری کی انتخابی نشست سے آزاد امیدوار نور محمد نے اپنے انتخابی نشان ٹریکٹر کو عوام میں متعارف کرانے کے لیے ٹریکٹر ریلی کا انعقاد کیا۔

tractor rally organize at naidkhe sonawari of bandipura
نائیدکھے سوناواری کی انتخابی نشست سے آزاد امیدوار نور محمد
author img

By

Published : Dec 14, 2020, 3:52 PM IST

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے نائیدکھے سوناواری سے آزاد امیدوار نور محمد نے اپنے انتخابی نشان ٹریکٹر کو رائے دہندگان میں متعارف کرانے کی غرض سے اپنے انتخابی حلقے میں ٹریکٹر ریلی کا انعقاد کیا.

انتخابی نشان ٹریکٹر کوعوام میں متعارف کرانے کے لیے ٹریکٹر ریلی کا انعقاد

نور محمد نے انتخابی تشہیری ریلی کے دوران علاقے کے مختلف مقامات پر ٹریکٹر کو چلایا گیا، اور امیدوار نے عوام سے ٹریکٹر کو ووٹ کرنے کی اپیل بھی کی۔

انتخابی مہم کے دوران نور محمد نے مزاحیہ انداز میں کہا کہ انہوں نے چالیس سال تک نیشنل کانفرنس کے ساتھ رہ کر ہل چلایا ہے لیکن اب زمانہ ترقی یافتہ ہے اور اب انہوں نے ہل کو خیر آباد کہہ کر ٹریکٹر چلانے کا عہد کیا ہے۔

واضح رہے کہ معروف سیاسی رہنما نور محمد نے حال ہی میں نیشنل کانفرنس سے علیحدگی اختیار کرنے کے بعد آزاد امیدوار کے طور پر انتخابی میدان میں اپنی قسمت آزمارہے ہیں۔ وہ اس سے قبل چالیس سال تک نیشنل کانفرنس سے وابستہ رہے ہیں۔

ضلع ترقیاتی کونسل انتخابات پارٹی بنیادوں پر ہورہے ہیں۔ jس میں 6 سیاسی جماعتوں بشمول نیشنل کانفرنس، پی ڈی پی، عوامی نیشنل کانفرنس، پیپلز مومنٹ، پیلز کانفرس اور سی پی آئی ایم کا مشترکہ فورم عوامی اتحاد برائے گپکار اعلامیہ، بھارتیہ جنتا پارٹی اور کانگریس سمیت اپنی پارٹی حصہ لے رہی ہیں۔

مزید پڑھیں:

پی ڈی پی رہنما پر حملہ، محافظ ہلاک

'گپکار گینگ اقتدار کے بھوکے ہیں، لوگوں کو دھوکہ دے رہے ہیں'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.