ETV Bharat / state

ٹریک منتقل کرنے پر مسرت کا اظہار - سنتھٹک ٹریک تعمیر کرنے کا معاملہ

اس معاملے کو جے کے سٹوڈنٹس ایسوسی ایشن نے تحریری طور پر مرکزی کھیل وزارت کی نوٹس میں لایا تھا جس کے بعد اس ٹریک کو دوسری جگہ پر منتقل کرنے کی امید پیدا ہو گئی ہے۔

سنتٹھک ٹریک منتعقل کرنے پر مسرت کا اظہار

author img

By

Published : Aug 23, 2020, 8:17 PM IST

شیر کشمیر اسپورٹس سٹیڈیم بانڈی پورہ میں سنتھٹک ٹریک تعمیر کرنے کا معاملہ مرکزی کھیل وزارت کے پاس پہنچنے کے بعد یہ مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ اس ٹریک کو سٹیڈیم کے بجائے بانڈی پورہ میں ہی کسی اور جگہ تعمیر کیا جائے۔

سنتٹھک ٹریک منتعقل کرنے پر مسرت کا اظہار

اس سے قبل مقامی کھلاڑیوں نے احتجاج اور پرس کانفرنسس کی تھی۔ ان کا مطالبہ تھا کہ اس ٹریک کو کسی اور جگہ پر بنایا جائے تاکہ باقی کھیلوں کو بند نہ ہونا پڑے۔

ٹریک کی تعمر سے شیر کشمیر سپورٹس اسٹڈیم میں کھلاڈیوں میں کافی نارضگی پائی جا رہی تھی۔ اس ٹریک سے بیشتر کھیل سرگرمیاں متاثر ہو سکتی تھی۔ اب وزیر کھیل کی جانب سے اس فیصلے کو دوسری جگہ منعتقل کرنے پر کھلاڈیوں نے اس اہم فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بانڈی پورہ: جی آر ای ملازمین کا خاموش احتجاج

اس معاملے کو جے کے سٹوڈنٹس ایسوی ایشن نے تحریری طور پر مرکزی کھیل وزارت کی نوٹس میں لایا تھا جس کے بعد اس ٹریک کو دوسری جگہ پر منتقل کرنے کی امید پیدا ہو گئی ہے۔

یہاں یہ بات قابل زکر ہے کہ مقامی سطح پر ٹریک تعمیر کرنے کے معاملے میں کھلاڑی اور مختلف سپورٹس ایسوسی ایشن یک رائے نہیں ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.