ETV Bharat / state

بانڈی پورہ کو خوبصورت بنانے کےلیے اعلیٰ عہدیداروں کا سروے

author img

By

Published : Jul 4, 2021, 7:15 PM IST

Updated : Jul 4, 2021, 8:25 PM IST

جموں و کشمیر کے بانڈی پورہ میں ضلع ترقیاتی کمشنر کی ہدایت پر جوائنٹ ڈائرکٹر پلاننگ امتیاز احمد کی قیادت میں ایک ٹیم نے ٹاون کا سروے کیا۔

بانڈی پورہ کو خوبصورت بنانے کےلیے اعلیٰ عہدیداروں کا سروے
بانڈی پورہ کو خوبصورت بنانے کےلیے اعلیٰ عہدیداروں کا سروے

ضلع ترقیاتی کمشنر کی ہدایت کے بعد ایک ٹیم نے بانڈی پورہ کے مختلف علاقوں کا سروے کیا جس کی قیادت جوائنٹ ڈائرکٹر پلاننگ امتیاز احمد کررہے تھے۔

سرو کا مقصد بنیادی سہولیات کی فراہمی اور علاقہ کو خوبصورت بنانا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

بانڈی پورہ: ڈی ڈی سی ممبر کے خلاف کیس درج

سروے کے بعد ٹیم نے مختلف محکموں کو علاقہ میں میریج ہال، چلڈرن پارک، اسٹیڈیم، ملٹی لیول پارکنگ، شاپنگ مال اور لائبریری تعمیر کرنے سے متعلق پلان مرتب کرنے کی ہدایت دی۔ اس کے علاوہ بس اسٹانڈ کو اہم سڑکوں سے جوڑنے کا بھی حکم دیا۔

ٹیم میں صدر میونسپل کونسل بانڈی پورہ خورشید احمد، ایکزیکٹیو انجئنر آر اینڈ بی، پی ایچ ای کے علاوہ محکمہ مال اور تیاری کلچر کے افسران بھی شامل تھے۔

Last Updated : Jul 4, 2021, 8:25 PM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

Bandipora
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.