ETV Bharat / state

گریز-تلیل سڑک پر برف ہٹانے کا عمل جاری - گریز اور تلیل

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے سرحدی علاقہ گریز میں برف کا ہٹانے کا عمل جاری ہے-

گریز - تلیل سڑک پر برف ہٹانے کا عمل جاری

author img

By

Published : Mar 29, 2021, 1:22 PM IST

گریز اور تلیل کے درمیان جانے والی رابطہ سڑک حالیہ دنوں میں ہوئی برفباری کی وجہ سے ٹریفک کی نقل و حمل کے لیے مسدود ہوکر رہ گئی تھی۔ تاہم انتظامیہ نے سڑک پر برف ہٹانے کا عمل تیز کردیا ہے تاکہ تلیل وادی کو گریز سے ملانی والی سڑک ٹریفک کے لیے جلد سے جلد بحال ہوسکے-

گریز - تلیل سڑک پر برف ہٹانے کا عمل جاری

خیال رہے گریز اور تلیل میں سردیوں کے مہینے میں بھاری برفباری ہوتی ہیں جس کی وجہ سے ان علاقوں کا رابطہ بانڈی پورہ اور کشمیر وادی سے منقطع ہوجاتا ہے-

اس کے علاوہ تلیل اور گریز کے درمیان بھی رابطہ کبھی کبھار منقطع ہوجاتا ہے جس کی وجہ سے لوگوں کو کافی دقتوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے-

انتظامیہ نے گریز اور تلیل کو ملانے والی سڑک پر جمع برف کو ہٹانے کا عمل تیز کردیا ہے تاکہ جلد سے سڑک ٹریفک کے لیے بحال ہو سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.