ETV Bharat / state

بانڈی پورہ: ہلاک شدہ خاتون کے اہل خانہ کا احتجاج

ہلاک شدہ خاتون کے اہل خانہ نے اس معاملہ میں ملوث افراد کو جلد قانون کے دائرے میں لانے کا مطالبہ کیا ہے۔

ہلاک شدہ خاتون کے اہلخانہ نے احتجاج کیا
ہلاک شدہ خاتون کے اہلخانہ نے احتجاج کیا
author img

By

Published : Jul 19, 2020, 2:42 PM IST

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے ایت مولہ میں حال ہی میں ہلاک ہوئی خاتون کے رشتہ داروں نے احتجاج کیا۔

احتجاج میں شامل افراد کا کہنا ہے کہ خاتون مسلسل گھریلو تشدد کی شکار ہو رہی تھیں اور آخر کار اس نے تنگ آکر زندگی کا خاتمہ کر دیا۔
شلاک شدہ خاتون کے بھائی نے الزام عائد کیا کہ ان کی بہن کو ذہنی طور پر ہراساں کیا جاتا تھا اور بالآخر اس نے اپنے آپ پر تیل چھڑکا۔ انہوں نے کہا اگرچہ اس کو فوری طور اسپتال پہنچایا گیا۔ تاہم وہ زندگی کی جنگ ہار گئی۔

ہلاک شدہ خاتون کے اہلخانہ نے احتجاج کیا

یہ بھی پڑھیں: بانڈی پورہ: پانی کی عدم دستیابی، عوام کا احتجاج
انہوں نے گھریلو تشدد کے واقعات پر تشویش کا اظہار کیا اور ان کی بہن کو انصاف فراہم کرنے کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے اس معاملہ میں ملوث افراد کو جلد قانون کے دائرے میں لانے کا مطالبہ کیا ہے۔
وہیں پولیس نے اس ضمن میں ایک خاتون کو گرفتار کرلیا ہے جبکہ مزید تحقیقات جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.