ETV Bharat / state

کووڈ ٹیسٹ کے بغیر دکان کھولنے پر جرمانہ - جموں کشمیر

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے سمبل میں متعلقہ تحصیلدار نے مارکٹ کا جائزہ لیتے ہوئے کئی دکانداروں پر بغیر کووڈ ٹیسٹ کے دکان چلانے پر جرمانہ عائد کیا-

بغیر کووڈ ٹیسٹ کے دکان کھولنے پر جرمانہ
بغیر کووڈ ٹیسٹ کے دکان کھولنے پر جرمانہ
author img

By

Published : Jul 11, 2020, 7:39 PM IST

تفصیلات کے مطابق تحصیلدار سوناواری فردوس احمد قادری نے ایک پولیس ٹیم کے ہمراہ سمبل مارکٹ کا جائزہ لیا اور وہاں موجود دکانداروں کو دکانیں دوبارہ کھولنے سے پہلے کووڈ ٹیسٹ کرانے کی صلاح دی-

بغیر کووڈ ٹیسٹ کے دکان کھولنے پر جرمانہ

خیال رہے کہ انتظامیہ نے دکانداروں کو اس سے قبل ہی ہدایات دی ہے کہ وہ اپنا کووڈ ٹیسٹ کریں اور رپورٹ منفی آنے کی صورت میں ہی وہ دکانیں چلا سکتے ہیں- انتظامیہ نے ہر دکاندار کے لیے کووڈ ٹیسٹ کرانا لازمی قرار دیا ہے۔

اس دوران سمبل مین بازار کا جائزہ لیتے ہوئے تحصیلدار سوناواری نے کئی ایسے دکانداروں پر جرمانہ عائد کیا جنہوں نے کووڈ ٹیسٹ کرنے سے قبل ہی اپنی دکانیں دوبارہ چلانا شروع کی ہیں-

اس کے علاوہ انہوں نے ٹرانسپورٹ سے وابستہ افراد کو اور راہگیروں کو بھی بغیر ماسک پہننے چلنے پر جرمانہ عائد کیا اور انہیں ہدایات دی کہ وہ کہیں بھی نکلنے سے قبل ماسک ضروری پہنا کریں تاکہ کورونا وائرس کے مزید پھیلاو پر قابو پایا جاسکے-

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.