ETV Bharat / state

بانڈی پورہ میں سرچ آپریش - search operation in kashmir

کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے دردپورہ علاقے کو سکیورٹی فورسز نے محاصرے میں لیا اور سرچ آپریشن شروع کیا۔

بانڈی پورہ میں سرچ آپریش
بانڈی پورہ میں سرچ آپریش
author img

By

Published : May 28, 2020, 10:52 AM IST

تفصلات کے مطابق فوج کو عسکریت پسندوں کی موجودگی کی مصدقہ اطلاع ملنے پر فوج نے علاقے کے تمام تر راستوں کو بند کر دیا اور بڑے پیمانے پر تلاشی کاروائی شروع کی۔

تاہم ابھی تک فوج اور عسکریت پسندوں کے درمیان کوئی امنا سامنا نہیں ہوا اور تلاشی کارروائی جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.