ETV Bharat / state

بانڈی پورہ میں سرچ آپریشن

author img

By

Published : Jul 11, 2020, 9:35 AM IST

Updated : Jul 11, 2020, 12:31 PM IST

بی جے پی کے تین رہنماؤں کے قتل کے بعد کشمیر میں سیکورٹی فورسز کی جانب سے مسلسل سرچ آپریشنز چلائے جا رہے ہیں۔ اس دوران عسکریت پسندوں کے ہلاک کیے جانے کی خبریں بھی سامنے آ رہی ہیں۔

army vehicles
army vehicles

صوبہ کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں سیکورٹی فورسز کی جانب سے سرچ آپریشن شروع کیا گیا ہے۔

بانڈی پورہ کے گمرو اور اراگام میں بھی سرچ آپریشن شروع کیا گیا ہے۔

آپ کو بتا دیں کہ سیکیورٹی فورسز نے علاقوں کو محاصرے میں لے لیا ہے اور تلاشی مہم جاری ہے۔

فورسز کی بھاری نفری کو علاقوں میں تعینات کیا گیا ہے جبکہ گھر گھر تلاشییوں کا سلسلہ بھی شروع ہو چکا ہے۔ سرچ آپریشن کے دوران ڈرون کا استعمال بھی کیا جا رہا ہے۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Last Updated : Jul 11, 2020, 12:31 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.