شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے سمبل سوناواری میں سرپنچ اور بلاک ڈیولپمنٹ کونسل چیئرمین حضرات نے ضلع انتظامیہ کے خلاف ایک احتجاج کیا-
سمبل سب ضلع انتظامیہ کی جانب سے بلاک دیوس (یوم بلاک) منایا جارہا تھا تاہم سرپنچ اور بی ڈی سی چیئرمین باہر دھرنے پہ بیٹھے تھے- انہوں نے ضلع انتظامیہ کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے متنبہ کیا کہ وہ آنے والے تیسرے بیک ٹو ولیج پروگرام میں حصہ نہیں لینگے-
سرپنچوں و بلاک ڈیولپمنٹ چیئرمین کا انتظامیہ کے خلاف احتجاج - تیسرے بیک ٹو ولیج پروگرام میں حصہ نہیں
احتجاج میں شامل سرپنچ یہ مطالبہ کررہے تھے کہ جو ای ٹینڈرنگ کے احکامات حال ہی میں جاری کئے گئے اس سے پنچایت حلقوں میں کام کررہے پنچوں، سرپنچوں کو نقصان سے دوچار ہونا پڑے گا-
سرپنچوں و بلاک ڈیولپمنٹ چیرمین کا انتظامیہ کے خلاف احتجاج