ETV Bharat / state

حاجن اے اور بی بلاک میں تشہیری مہم کے آخری دن روڈ شو - پیپل الائنس فار گپکار ڈیکلیریشن

آج انتخابی تشہیر کے آخری روز آجس میں پیپل الائنس فار گپکار ڈکلیریشن اتحاد کے امیدواروں کی جانب سے روڈ شو کا اہتمام کیا گیا۔

Road show
روڈ شو
author img

By

Published : Dec 17, 2020, 10:41 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے حاجن اے اور بی بلاک میں آج انتخابی کیمپین کے آخری روز آجس میں پیپل الائنس فار گپکار ڈیکلیریشن اتحاد کے امیدواروں کی جانب سے روڈ شو کا اہتمام کیا گیا۔

روڈ شو

روڈ شو کے دوران ڈی ڈی سی کے امیدوار ڈاکٹر مصطفی کے حق میں وؤٹ دینے کی اپیل کی گئی۔ ان کے ہمراہ پی ڈی پی کے سینیئر رہنما ناظم الدین بھٹ کے ساتھ این سی رہنما ڈاکٹر رسول ناز بھی شامل ہوئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.