ETV Bharat / state

Protest Against Bank Manager in Bandipora: سمبل میں بینک منیجر کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

author img

By

Published : Jul 5, 2022, 1:20 PM IST

میونسپل کمیٹی سمبل کے صدر، پی سی ورکران اور مقامی باشندوں نے احتجاج Protest Against Bank Manager in Sumbal کرتے ہوئے مقامی بینک کے منیجر کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا۔

Protest Against Bank Manager in Bandipora: سمبل میں بینک منیجر کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
Protest Against Bank Manager in Bandipora: سمبل میں بینک منیجر کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

بانڈی پورہ: شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے سمبل علاقے میں میونسپل کمیٹی کے صدر اور پیپلز کانفرنس کے ضلع صدر نے پارٹی ورکران سمیت ایک مقامی بینک منیجر کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ Protest Against Bank Manager in Sumbal Bandiporaمیونسپل کمیٹی سمبل کے صدر جہانگیر ڈار نے بینک منیجر کے خلاف الزامات عائد کرتے ہوئے کہا کہ منیجر نے مبینہ طور پر ان کے ساتھ بدتمیزی کی اور غیر مہذب زبان کا استعمال کیا۔

سمبل میں بینک منیجر کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

احتجاج میں ایم سی سمبل کے صدر، پی سی ورکران اور مقامی باشندوں نے بھی شرکت کی۔ MC Sumbal President Staged Protest Against Bank Managerاحتجاجیوں نے بینک منیجر کےخلاف کارروائی کا مطالبہ کیا۔ رابطہ کرنے پر متعلقہ منیجر نے کہا کہ انہوں نے اس معاملے کے حوالے سے اعلیٰ حکام کو آگاہ کر دیا ہے اور اس معاملے پر وہ از خود میڈیا سے بات کرنے کے مجاز نہیں۔

مزید پڑھیں:جموں و کشمیر: بینک منیجر کے خلاف کسانوں کا احتجاج

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.