ETV Bharat / state

بانڈی پورہ: ضلع میں کھیل سرگرمیوں کو فروغ دینے کا منصوبہ

ضلع بانڈی پورہ کے شیر کشمیر اسٹیڈیم میں اسپورٹس جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے تحت پریس کانفرنس میں کھیل سے وابستہ متعدد سینیئر رہنماؤں نے شرکت کی۔

author img

By

Published : Jul 19, 2020, 5:53 PM IST

Press conference regarding construction of synthetic track in Bandipora
شیر کشمر اسٹیڈیم بانڈی پورہ میں پریس کانفرنس

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں شیر کشمر اسٹیڈیم بانڈی پورہ میں آج اسپورٹس جوائنٹ ایکشن کمیٹی بانڈی پورہ کی جانب سے ایک پرس کانفرنس کا اہتمام کیا گیا۔

پریس کانفرنس میں کھیل سے وابستہ متعدد سینیئر رہنماؤں نے شرکت کی۔

رگبی ایسوسی ایشن کے صدر غلام نبی تانترے نے کہا کہ ضلع کے لیے یہ خوش قسمتی ہے ایسا پروجیکٹ ضلع بانڈی پورہ کو دیا گیا ہے اور ہم نہیں چاہتے کہ یہ منصوبہ کسی تنازع کا شکار ہوجائے اور پھر یہ منصوبہ دوسرے ضلع میں منتقل کردیا جائے۔

انہوں نے کہا کہ ضلع میں کھیل سرگرمیوں کو تیز کرنے اور اس میں ترقی لانے کے لیے ضروری ہے کہ اس وقت ہمیں آپسی اتحاد کے ساتھ اس منصوبے کا ساتھ دینا چاہیے۔

انہوں نے مزید کہا کہ یہ ضلع کے لیے ایک بہت بڑا پروجیکٹ ہے جس سے بانڈی پورہ کے کھیل سرگرمیاں میں اضافہ ہوگا اور ہمیں اس کہ مخالفت کے بجاے ایک ہو کر تعمیر و ترقی کی طرف سوچنا چاہیے۔

فٹبال ایسوسی ایشن کے صدر غلام حسن نے کہا کہ کچھ دوسرے اسوسی ایشن میں تذبذب پیدا ہوگیا ہے جس کی وجہ سے ضلع انتظامیہ کو چاہیے کہ وہ تمام اسپورٹس سے وابستہ لوگوں کے ساتھ تبادلہ خیال کر کے ان کے تذبذب کو دور کیا اور اس مسئلے کا پائیدار حل نکالا جائے تاکہ اس وقت ہم ضلع انتظامیہ کو اپنا بھر پور تعاون دے سکیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.