ETV Bharat / state

Shame e Gurez : جشن گریز کے تحت شامِ گریز محفل کا اہتمام - جشن گریز

گریزعلاقہ میں سیاحت کو فروغ دینے کے لیے فوج سول انتظامیہ نے جشن گریز نامی فیسٹول یکم جون سے شروع کیا۔ اس سلسلے کے تحت فوج نے بدھ کے روز شامِ گریز محفل کا اہتمام کیا۔ اس محفل میں 4 ہزار سے زائد افرد نے شرکت کی۔Shame e Gurez in Gurez

popular-kashmiri-artists-perform-in-shame-e-gurez-in-gurez
'جشن گریز' کے سلسلے کے تحت گریز میں 'شام گریز' کا اہتمام
author img

By

Published : Jun 16, 2022, 10:17 PM IST

بانڈی پورہ:جشن گریز کے سلسلے کے تحت فوج نے بدھ کی شام گریز میں" شامِ گریز" کے نام سے ایک محفل کا اہتمام کیا۔ اس رنگا رنگ تقریب سے 4 ہزار سے زائد افراد نے شرکت کی۔ تقریب میں محکمہ سیاحت،فوج، بی ایس ایف سی آئی ایس ایف اور جموں وکشمیر پولیس کے کئی افسران بھی موجود تھے۔Shame e Gurez in Gurez

'جشن گریز' کے سلسلے کے تحت گریز میں 'شام گریز' کا اہتمام

محفل شام میں کشمیری، شینا اور دیگر زبانوں میں موسیقی کی عکاسی کے علاوہ مختلف کلچرل پروگرام پیش کیے گئے۔ شام محفل کو رنگا رنگ اور یاد گار بنانے کے لئے منتظمین نے وقار خان،وسیم خان، نرگس خاتون، خان آمر اور دیگر کئی ایک معروف فنکاروں کو مدعو کیا تھا۔ان آرٹسٹوں نے اپنے فن سے وادی گریز کی خوبصورتی میں چار چاند لگائے۔

مزید پڑھیں:

جشن گریز کا آغاز اس مہینے کی پہلی تاریخ سے شروع ہوا۔ اور یہ 20 جون تک جاری رہے گا۔ جشن گریز کا مقصد گریز میں سیاحت کو فروغ دینا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.