ETV Bharat / state

بانڈی پورہ میں پولیو ویکسینیشن مہم کا آغاز

author img

By

Published : Jan 31, 2021, 6:20 PM IST

تین دن تک جاری رہنے والی اس مہم میں تقریباً 62 ہزار 358 بچوں کو ویکسین کے قطرے پلائے جانے ہیں۔

بانڈی پورہ
بانڈی پورہ

ضلع بانڈی پورہ میں آج پولیو ویکسینیش مہم کا آغاز کیا گیا ہے، یہ مہم تین دن تک جاری رہے گی۔ ڈی ڈی سی بانڈی پورہ نے ضلع اسپتال جبکہ بی ایم او نے بلاک میڈیکل آفس میں ویکسیشن مہم کا افتتاح کیا۔

اس سلسلے میں بلاک میڈیکل آفیسر بانڈی پورہ نے ایک بچے کو ویکسین پلاکر اس مہم کا آغاز کیا۔

بانڈی پورہ میں پولیو ویکسینیشن مہم کا آغاز کیا گیا

انہوں نے کہا 'بلاک بانڈی پورہ میں کل 360 سینٹرز قائم کئے گئے ہیں۔ ان کے علاوہ دو موبائل بوتھ بھی رکھے گئے ہیں اور 1360 سے زائد ملازمین اس مہم کا حصہ ہیں'۔

تین دن تک جاری رہنے والی اس مہم میں تقریباً 62 ہزار 358 بچوں کو ویکسین کے قطرے پلائے جانے ہیں۔

انہونے کہا کہ اکتیس جنوری کو مختلف بوتھز پر جبکہ یکم اور دو فروری کو ڈور ٹو ڈور پہنچ کر پانچ سال سے کم عمر کے بچوں کو ویکسین دی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیے
جموں و کشمیر: 40 سرپنچوں پر مشتمل وفد راجستھان روانہ

انہوں نے بلاک بانڈی پورہ سے تعلق رکھنے والے سبھی افراد سے اپیل کی کہ اپنے بچوں کو ویکسین کے قطرے پلانے میں پہل کریں۔

ادھر ضلع اہسپتال بانڈی پورہ میں آج ضلع تررقیاتی کمشنر نے اس مہم کا باضابطہ آغاز کیا۔ اس موقعے پر ان کے ہمراہ سی ایم او بانڈیپورہ، ڈپٹی سی ای او، میڈیکل اسپرینٹینڈنٹ، ضلع اہسپتال بانڈی پورہ بھی موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.